Queen Elizabeth II's coronavirus address - BBC URDU

10 Просмотры
Издатель
ملکہ الزبتھ دؤم نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ برطانیہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ضرور کامیاب ہوگا۔
اتوار کی شب اپنے غیر معمولی خطاب میں ملکہ الزبتھ نے حکومتی احکامات پر عمل کر کے گھر پر رہنے والوں اور ان حالات میں دوسروں کی مدد کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ قوم سے خطاب میں ملکہ برطانیہ نے مزید کیا کہا؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Категория
Для всей семьи
Комментариев нет.